زاویہ سارہ دانیال گھر اور پردیس کے بیچ: خلیج میں بستے پاکستانی پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی تارکین وطن کمیونٹی میں سے ایک ہیں، جن کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے۔
نقطۂ نظر صحرا میں ادب شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کے بعد ایک گہرا تاثر قائم ہوا اور وہ یہ کہ یہ صدی کتابوں سے عشق کی آخری صدی نہیں ہے۔