ایک چھوٹا سا پٹھا، جسے اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، مستقبل کی صحت کے لیے غیرمعمولی اہمیت رکھ سکتا ہے اور اسے مضبوط بنانے کی ورزش حیرت انگیز طور پر آسان ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک ٹیم جس نے یہ جدید ترین ڈیوائس تیار کی وہ پہلے ہی اسے چوہوں کے دل کی دھڑکن اور ڈیفبریلیشن کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کر چکی ہے، اس امید کے ساتھ کہ اسے انسانوں میں کارڈیک ایریتھمیا کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکے۔