ایشیا سعودی قیادت میں عرب اتحاد کی یمن کی بندرگاہ پر محدود فضائی کارروائی جس عسکری سامان کو نشانہ بنایا گیا وہ مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ سے یہاں پہنچا تھا۔
ایشیا طلبہ رہنما عثمان ہادی کے مبینہ قاتل انڈیا فرار ہوئے: بنگلہ دیشی پولیس طلبہ رہنما شریف عثمان ہادی انڈیا کے سخت ناقد تھے اور گذشتہ سال ہونے والی عوامی بغاوت میں سرگرم کردار ادا کر چکے تھے۔