طورخم کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق تین دن سے بند سرحد پر 1200 ٹرک کھڑے ہیں جن میں اکثر پر خراب ہونے والی اشیا ہیں۔
ٹرک
برطانوی کار ساز کمپنی ٹیوا نے اپنا پہلا ٹرک لانچ کیا ہے جس میں ہائیڈروجن فیول سیل بوسٹر نصب ہوں گے، جو آلودگی نہیں پھیلائیں گے۔