تاجر تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیداوار اور برآمدات پر مبنی کاروبار دوست پالیسیاں وضع کی جائیں تاکہ ملک کو معاشی بحران سے نکالا جا سکے۔
مرکزی انجمن تاجران نے حکومت سے توانائی کی بچت کے لیے لگائی گئی کاروباری پابندیوں کو مستقل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔