معیشت حکومت پاکستان کا فائلر، نان فائلر چھوٹے کاروباروں کے لیے فکس ٹیکس پاکستان کے وفاقی اور وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اس لیے چھوٹے دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
معیشت پاکستان: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کا اعلان حکومت پاکستان کی اعلان کردہ نئی قیمتوں کا اطلاق 30 مئی سے ہو گا۔