ایشیا انڈیا کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کی دودھ کے برانڈ پر لڑائی گجرات کی معروف کمپنی امول کے کرناٹک میں کاروبار شروع کرنے کے اعلان پر الیکشن سے پہلے سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
ملٹی میڈیا کرغزستان: مشروب ’کومیس‘ سے سیاحت بڑھانے کی کوشش کومیس لسی نما خمیر شدہ دودھ ہوتا ہے۔ مقامی لوگ اسے پیتے ہیں اور اس میں نہاتے بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی صحت کے لیے اچھا ہے۔