جنگلات اگانا نہایت اہم ہے مگر بدقسمتی سے ہم گلگت بلتستان میں معمولی رقبے پر جو قدرتی جنگلات ہیں ان کو تہہ و تیغ کرنے میں مصروف ہیں۔
گلگت بلتستان کی جنگ آزادی کے دوران کمانڈروں کو عوامی تعاون پیش کرنے میں محمد ابراہم کا خاندان پیش پیش رہا، جس پر ان کا سرکاری سطح پر شکریہ بھی ادا کیا گیا۔