ارشد ندیم نے اپنی پہلی کوشش میں 78.63 میٹر کی تھرو کی، جو مشکل موسمی حالات کے باوجود انہیں میڈلز کے راؤنڈ تک پہنچانے کے لیے کافی ثابت ہوئی۔
گیمز کے آغاز پر پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے سونے کے دو تمغوں کے ساتھ کل آٹھ میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔