\

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز: ’بھارت جیسی سہولیات ملیں تو اولمپکس تک جائیں گے‘

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہفتے کو سب کی نظریں سپرنٹر شجرعباس پر تھیں، لیکن ان کی کارکردگی اچھی نہ رہی، تاہم فری سٹائل 74 کلو کے مقابلے میں چاندی اور 57 کلو کےمقابلےمیں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کےبعد اب تک پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔