آئیسکو کے مطابق وولٹیج کے اتار چڑھاؤ سے برقی آلات کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کمپنی نہیں کرے گی۔
لوڈشیڈنگ
پشاور کے ایک گرڈ سٹیشن میں موجود آپریٹر عنایت اللہ کہتے ہیں جب وہ احکامات کے مطابق بجلی بند کرتے ہیں تو لوگ ’گالیاں بھی دیتے ہیں اور دھمکیاں بھی۔‘