وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو کہا کہ ڈیفالٹ کے دہانے سے ملک کو استحکام کی سمت میں سفر کٹھن مرحلہ تھا جس کے لیے سب نے مل کر قربانی دی۔
آئی ایم ایف
ایک ہی وقت میں آئی ایم ایف کی رپورٹ کا منظر عام پر آنا اور ساتھ ہی اختیارات پر کنٹرول کو موضوع بحث بنائے جانا اور پھر ’اختلافات‘ کا سامنے آ جانا کیا محض اتفاق ہے؟