سینیئر صحافی سلمان غنی کے مطابق: ’نصر اللہ خان پاکستان کے واحد سیاست دان تھے جنہوں نے سیاست میں آکر جائیدادیں بنانے کی بجائے بیچ کر اخراجات چلائے۔‘
سیاست دان
پارلیمان کے پلیٹ فارم سے قرارداد کے ذریعہ ’بلا تفریق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہونے‘ کا بیان تو دیا گیا لیکن کیا واقعی پارلیمان صوبہ بلوچستان کے معاملے پر متحد ہے؟