کرکٹ اب کوئی ’چوکر‘ نہ کہے: جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا مارکرم کے بلے، ربادا کی بولنگ اور باووما کی قیادت نے دنیا کو بتا دیا کہ وہ چوکر نہیں بلکہ چیمپیئن ہیں۔
کرکٹ آئی پی ایل: منشیات کے استعمال پر ربادا کی ’عارضی معطلی‘ ربادا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ منشیات کے ٹیسٹ میں ناکام ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے اس عمل پر معافی مانگی ہے۔