’انسان اور اے آئی کی تحریر میں فرق کرنا مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ اگر تحریر حد سے زیادہ منظم، غیر جذباتی اور عملی لگے، یا اس میں زیادہ عمومی الفاظ اور فہرستیں ہوں تو شبہ ہو سکتا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی
حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے لوگ حقائق اور سوچنے کے طریقے بھولتے جا رہے ہیں۔