سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ان دنوں صارفین یہ تلاش کر رہے ہیں اس پلیٹ فارم کا پہلا صارف کون تھا اور پاکستان سے سب سے پہلے کس نے یہاں قدم رکھا؟
اگرچہ یہ بات ان کے ناقدین کے لیے تکلیف دہ ہے، مگر ارب پتی ایلون مسک نے ایپل اور گوگل کے بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک حقیقی مسابقتی قانون سے متعلق خطرے کی نشاندہی کی ہے اور نگران اداروں کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔