وزارت خارجہ

پاکستان

ایٹمی قوت کے بعد اب پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے یوم تکبیر کے موقعے پر پیغام میں کہا کہ پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہو گئے ہیں اور یہ موقع ہمیں یکجہتی کی تلقین کرتا ہے تاکہ ملک کو ایک معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکے۔

کھٹمنڈو میں پاکستانی مشن کی عمارت تعمیر نہ ہونے سے 18 کروڑ کا نقصان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ کٹھمنڈو میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے دفتر اور رہائشی کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کی وجہ سے کرائے کی مد میں 18 کروڑ 10 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے۔