آیندہ بینک کے مجموعی نقصانات تقریباً 5.2 ارب ڈالر جبکہ واجب الادا قرضے تقریباً 2.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔
معاشی بحران
پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کو ایک کروڑ 50 ہزار ڈالر ملنے ہیں، جس کے بعد گراؤنڈ کیے جانے والے کچھ طیارے دوبارہ آپریشنل ہو جائیں گے۔