لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی بنیاد بننے والے شواہد سے متعلق وضاحت طلب کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا جسے چار ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرنے کا کہا گیا۔