حالات سے زیادہ واقعات نے بڑی مہارت سے ریاست اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، لکیر کھینچی جا چکی ہے، لکیر کے دونوں اطراف کھڑے حریف ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں۔
ن لیگ
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے مطابق ابھی پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔