فن ’فن کار کے لیے فن کا مظاہرہ ضروری‘: مسکان ملک بلوچستان میں بے ہودگی کے مظاہرے پر سٹیج پر پابندی لگی۔ 25 برس بعد فن کاروں کی جدوجہد کی بدولت سٹیج کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔
ملٹی میڈیا کوئٹہ کے افغانی کلچے جن کے رمضان میں آرڈر پورے کرنا مشکل مختلف اجزا آٹا، جوار، مکئی، معدہ، کھجور، بیکنگ پاؤڈر، انڈے، تیل سمیت چینی سے افغانی کلچے کی 10 مختلف اقسام تیار کی جاتی ہیں۔