پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر احمد چھٹہ اور جنرل سیکریٹری بلال اعجاز کو نو مئی واقعات میں سزا سنائی گئی اور وہ روپوش ہیں۔
نو مئی مظاہرے
سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد حسین شاہ کے مطابق ’جن پی ٹی آئی ایم این ایز کو سزا ہو گی انہیں الیکشن کمیشن 5 سال کے لیے نااہل قرار دینے کا پابند ہو گا۔