قانون کے مطابق سربجیت کور کے 15 روزہ ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے لہذا اب وزارت داخلہ کے این او سی کے بغیر انہیں ملک بدر نہیں کیا جا سکتا۔
تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ ہوچکا اس سے زیادہ کیا ہوگا تاہم انہیں امید ہے کہ آئندہ سال اعلی عدلیہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔