پاکستان سعودی شہری بغیر ویزہ جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں: وزیر داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر ویزے کی کوئی شرط نہیں اور وہ جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں۔
زاویہ رسول بخش رئیس پاکستانی تارکینِ وطن کے حادثات: ایک نہ ختم ہونے والا المیہ تارکین وطن کے یہ حادثات درحقیقت ریاستی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں خاص طور پر جب بات سرکاری اہلکاروں اور انسانی سمگلروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہو۔