خواتین کراچی: خواتین کے لیے چلنے والی پنک بسوں کی خواتین ڈرائیورز حکومت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے 18 خواتین ڈائیورز کو بس چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
پاکستان سرمائی سیاحت کے فروغ کے لیے سکردو میں زخ بان ریلی پرانے زمانے میں زخ کے ذریعے دریا پار کیا جاتا تھا، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زخ بنانے کا عمل متروک ہوتا چلا گیا۔