چینی حکام کے مطابق ٹیسلا کی 29 لاکھ 80 ہزار گاڑیوں سمیت 40 لاکھ سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کے دروازوں کے ہینڈلز میں خرابی کے باعث حفاظتی خطرات سامنے آئے ہیں۔
کار نامہ
لاہور میں ’الیکٹرا‘ نے سولر اور بجلی سے چلنے والی منی الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے، جسے موٹر سائیکل اور رکشہ کے متبادل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، تاہم اس کی افادیت اور سیفٹی پر صارفین میں ملا جلا ردعمل ہے۔