پاکستان ایران سے دوطرفہ تجارت، توانائی تعاون، مشاورت و رابطہ کاری پر گفتگو: پاکستان ایرانی صدر مسعود پزشکیان ہفتے کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے، اس دورے کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
پاکستان دفاعی و معاشی تعاون، پاکستانی وزیراعظم کے دورے ازبکستان کا محور وزارتِ خارجہ کے مطابق اس دورے کا محور تجارت، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون ہوگا۔