ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں میریان پولیس سٹیشن پر میزائل داغا گیا۔
مستونگ
بی این پی کے ترجمان نے بتایا کہ مبینہ خود کش حملہ آور سٹیج کے قریب جانا چاہتا تھا، لیکن سردار اختر مینگل کے محافظوں نے اسے پنڈال سے نکال دیا۔