حادثہ

پاکستان

کراچی: مین ہول کی صفائی میں مرنے والے سینیٹری ورکر کی والدہ کی اپیل

کراچی میں مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے کے بعد جان سے جانے والے 18 سالہ ساحل کی والدہ مریم رقیہ نے کہا کہ اگر انہیں علم ہوتا کہ صفائی بغیر حفاظتی انتظامات ہو گی تو وہ کبھی بیٹے کو یہ کام نہ کرنے دیتیں۔