پاکستان پاکستان سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کے ہتھیار اور طیارے بیچے گا: رپورٹ روئٹرز کے مطابق ممکنہ معاہدے میں 10 قراقرم ایٹ لائٹ اٹیک طیارے، جاسوسی اور حملے کے لیے 200 سے زائد ڈرونز اور جدید فضائی دفاعی نظام کی فروخت شامل ہے۔