ایران کے سرکاری ٹی وی نے امکان ظاہر کیا کہ ان دھماکوں کا تعلق آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی سرگرمیوں سے ہو سکتا ہے۔
نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ساتھ ملاقات کی جاری کردہ تصاویر میں ان کے کندھے اور سینے پر پٹیاں بندھی ہوئی دکھائی دیتی ہیں جبکہ ان کے دائیں بازو پر بھی بینڈیج ہے۔