پاکستان ججوں کے خلاف مہم پر اب تک جو کارروائی ہوئی قانونی تھی: حکومت نگران وزیر اطلاعات نے بتایا کہ عدلیہ کے خلاف مہم کے حوالے سے اب تک تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی تحقیقات ہوئی ہیں۔
پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے سلمان شہباز، طاہر نقوی اور ملک مقصود کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔