ایف آئی اے نے شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر برطانیہ جانے کی کوشش کے الزام میں ڈی پورٹ ہونے والے پانچ افراد کو لاہور ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا۔
ایف آئی اے
کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ کون ان کی ڈیپ فیک ویڈیوز بنا رہا ہے اور اس کا کیا کرنا چاہیے۔