پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے اگست میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت ان میں سے کسی ایک پر حملے کو تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
پاکستانی وزپر دفاع کے مطابق ’کسی کو اس بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ ہم اس معاہدے کی شرائط و ضوابط کے پابند ہیں۔‘