مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد قائم کرنے پر جے یو آئی کی جنرل کونسل آمادہ نہیں ہے لہذا ’اپنے ہی پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد‘ جاری رکھیں گے۔
اپوزیشن
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایوان کو دیکھنا چاہیے کہ ان تلخیوں کا ذمہ دار کون ہے، آج 76 سال بعد بھی ہم ایسی جگہ کھڑے ہیں جہاں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی کتراتے ہیں۔