پی سی بی کے مطابق یہ آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ 25-2022 کے سلسلے میں پاکستان میں آخری سیریز ہوگی، جس کے دوران پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
ویسٹ انڈیز
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ 2024 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول اب تک کا ’سب سے پیچیدہ ترین‘ شیڈول ہے۔