سکیورٹی ادارے

پاکستان

دکی میں آپریشن: دو عسکریت پسند مارے گئے، دو گرفتار

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ’انڈین سرپرستی‘ میں کام کرنے والے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، انڈیا کے حمایت یافتہ دو عسکریت پسند مارے گئے اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔