وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان اور خلیجی تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر بہت جلد دستخط ہونے والے ہیں۔
خلیجی تعاون کونسل
پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا ریاض میں ہونے والا اجلاس دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح پر روابط کی ایک کڑی اور رواں ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کے دوران ممکنہ دو طرفہ معاہدوں کی تیاری کا حصہ ہے۔