ہزارہ یونیورسٹی گندھارا تہذیب اور تاریخی شاہراہ ریشم کے سنگم پر واقع ہے۔ تاہم مادر علمی کی اہمیت سی پیک کی وجہ سے مزید بڑھ گئی ہے۔
یونیورسٹی
بلوچستان کے دور دراز ضلع خاران میں قائم ایک یونیورسٹی کے ذیلی کیمپس پر حکومتی عدم توجہی سے طلبہ مایوسی کا شکار ہیں، جس نے انہیں احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور کیا ہے۔