خطے میں تحمل اور دہشت گردی کے خاتمے کا عزم: کور کمانڈرز

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ ’معرکۂ حق کی قومی سطح پر یاد منانا انڈیا کی متکبرانہ سیاسی ذہنیت کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستانی قوم متحد، مضبوط اور مکمل طور پر تیار ہے۔‘