اسلام آباد میں ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست میں بنیادی زور والدین پر مکمل انحصار کی بجائے ٹیکنالوجی کے ذریعے عمر کی تصدیق کے نظام پر دیا گیا ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ ملک کے مختلف معاشی شعبوں میں اقتصادی اشاریے مسلسل مثبت نمو کی سمت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔