یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق یو ایس ایس ٹریپولی پر سوار ایک نیوی سیلر نے گذشتہ ماہ اپنی ماں کو پیغام بھیجا کہ ’سامان بہت کم ہونے والا ہے حوصلے بہت پست ہو جائیں گے۔‘
ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مہیلا جے وردھنے نے مسلسل پانچویں میچ میں کوئی وکٹ نہ لینے پر مشکلات کا شکار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا دفاع کیا ہے۔