دنیا اسرائیلی وزیر کا آبادکاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوا، سعودی عرب اور قطر کی شدید مذمت سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی ان تمام حملوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
سیاست پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے پہلے عمران خان کی بہن علیمہ گرفتار لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے 30 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔