پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا استقبال کیا۔
طاہرہ جالب کے بقول ’اہلکار ڈھابہ ہٹانے آئے اور کہا کہ پہلے بینر پر مریم نواز کی تصاویر لگاؤ اور تحریری اجازت لیں پھر ڈھابہ لگانے کی اجازت دی جائے گی۔‘