پاکستان تحریک انصاف کے ایک رہنما نے جمعے کو انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پہ تصدیق کی ہے پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر کر دیا گیا ہے، تاہم انہوں نے اگلی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
پاکستانی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کا ملک ’مملکت سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے مقدس ترین مقامات کے تقدس کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل طور پر سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔‘