پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں ’خودکش حملہ‘، 11 افراد جان سے گئے اے پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سڑک کنارے قائم پولیس چیک پوسٹ پر ٹکرا دی۔
دنیا امریکہ آمد پر چینی صدر کا غیر معمولی استقبال امریکی فوجی پر چینی صدر جن پنگ کے طیارے سے نیچے اترتے ہی ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا نے شی اور ان کی اہلیہ پنگ لیوان سے ہاتھ ملایا۔