کراچی میں جاری تین روزہ نمائش میں تقریباً 100 بونسائی رکھے گئے ہیں، جن میں پاکستان کا قدیم ترین قرار دیا جانے والا 65 سالہ درخت بھی شامل ہے۔
پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے چین کے خلائی سٹیشن سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ براہ راست گفتگو کی ہے۔