پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، تحریک تحفظ آئین پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
ڈاکٹر اسما جمعرات کو سپانتک کی چوٹی سے واپسی کے دوران تقریباً 6250 میٹر کی بلندی پر ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنیس کے باعث جان کی بازی ہار گئی تھیں۔