پاکستان مکہ دفاعی اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہو گا: اسحاق ڈار وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو کہا ہے کہ اسلام آباد رواں ماہ مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان اسلام آباد میں غریب و امیر کے پسندیدہ اتوار بازار ایک ماہ سے بند حکام کی جانب سے ان ہفتہ وار بازاروں کی بندش نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دور میں عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔