گورنر فیصل کریم کنڈی معدنیات نکالنے اور ان میں پاکستانی و بین الاقوامی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دینے کی بات کر رہے ہیں جبکہ صوبائی مشیر ثمر ہارون بلور کہتی ہیں کہ پرانے لائسنسوں کے اجرا کے عمل کا بھی آڈٹ کیا جا رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے آج پاک ایران سرحدی شہر تفتان بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔